اٹھال چوک، غیر قانونی بس اڈہ کیخلاف کارروائی، 4 گاڑیاں بند

غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے 44 گاڑیوں کو جرمانہ کیا گیا

اسلام آباد(وقائع نگار) ضلعی انتظامیہ نے اٹھال چوک پر غیر قانونی بس اڈہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 4 گاڑیاں بند جبکہ 44گاڑیوں کو جرمانہ کیا گیا،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اسلام آباد انیل سعید ، اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کے افسران نے اٹھال چوک پر غیر قانونی بس اڈہ کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران چار گاڑیاں پکڑ کر تھانے میں منتقل کر دیا اور غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے 44 گاڑیوں کو جرمانہ کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button